ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یاسین ملک سرینگر میں گرفتار، جیل بھیجاگیا

یاسین ملک سرینگر میں گرفتار، جیل بھیجاگیا

Mon, 29 May 2017 12:12:59    S.O. News Service

جموں،28؍مئی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)پولیس نے اتوار کو جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف)کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو صبح کے وقت حراست میں لے لیا اور اسے سری نگر کی سینٹرل جیل میں بھیج دیا۔حاصل معلومات کے مطابق، بھاری تعداد میں پولیس اہلکار اتوار کی صبح یاسین ملک کے میسومامیں واقع رہائش گاہ پرپہنچے اورانہیں حراست میں لے لیا۔ملک نے کل جنوبی کشمیرکے پلوامہ ضلع میں ترال علاقے میں حزب کے مارے گئے دہشت گردوں سبزاراحمدبھٹ اورفیاض محمدکے گھروں کادورہ کیاتھا۔


Share: